اور یاد کرو اللّٰہ کا احسان اپنے اوپر (ف۳۳) اور وہ عہد جو اس نے تم سے لیا(ف۳۴)جب کہ تم نے کہا ہم نے سنا اور مانا(ف۳۵) اور اللّٰہ سے ڈرو بے شک اللّٰہ دلوں کی بات جانتا ہے
And remember Allah's favour upon you and the convenant which He made with you, when you said, "we heard and obeyed," and fear Allah. Undoubtedly, Allah knows the thoughts in your hearts
سورۃ المائدۃ آیت نمبر ۷
Hadith / حدیث پاک
خاتَمُ الْمُرْسَلین، رَحْمَۃٌ لّلْعٰلمین صلَّی اللہ �
خاتَمُ الْمُرْسَلین، رَحْمَۃٌ لّلْعٰلمین صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے :'مجھے اپنے بعد تم پر ہر اس منافق کا خوف ہے جو( گُھما پھرا کر)گفتگوکرنے کا ماہر ہو ۔