نبی مُکَرَّم،نُورِ مُجسَّم صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے :' جس نے کسی بھلائی کی طرف رہنمائی کی اسے اس پر عمل کرنے والے جتنا ثواب ملے گا۔
(جامع الترمذی ، ابواب العلم،باب ماجاء فی ان الدال علی الخیر۔۔۔۔۔۔الخ،الحدیث:۲۶۷۱،ص۱۹۲۱)