سوال : مفتی صاحب السلام علیکم.میں اپنی نوکری کے سلسلے میں سعودی عرب میں مقیم ہوں۔یہاں کی اکثر مساجد میں جمعہ کی نماز کے لیے اذان ظہر کا وقت داخل ہونے سے پہلے ہی ہو جاتی ہے اور خطبہ بھی شروع ہو جاتا ہے۔جماعت اکثر ظہر کے وقت میں ہی ہوتی ہے۔ایسے میں کیا جمعہ صحیح طور پر ادا ہو جاتا ہے۔جزاک ﷲ