سوال : اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
مسجد کی اشیاء مثلاً دری، چٹائی وغیرہ جو مسجد کے لیے وقف ہو ان کو امام مسجد یا مؤذن اپنے ذاتی استعمال میں لا سکتا ہے یا نہیں؟ ایک صاحب یہ دلیل پیش کرتے ہیں کہ امام و موذٔن کو جب تنخواہ مسجد کے چندہ سے دی جاسکتی ہے تو ان کا اشیاء استعمال کرنابھی درست ہے۔