سوال : السلام علیکم ورحمة الله وبركاته....
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص دف کے ساتھ نعت پڑھتا ہے اور استدلال اس واقعہ سے کرتا ہے کہ نبی پاک ص مدینہ میں داخل ہوئے تو بچیوں نے دف بجا کر استقبال کیا ....اس واقعہ کی شرعی حیثیت بتائیں اور کیا اس دف یعنی جو آج کل پروفیشنل نعت خوان ڈھول کی طرح ساز بنا کر اس واقعہ سے استدلال کرتے ہیں
کیا یہ استدلال درست ہے؟؟؟
نیز دف کے ساتھ نعت کی جو شرعی حیثیت ہے وہ ارشاد فرمائیں.......
میں نے ایک فتوی پڑھا ہے جس میں لکھا تھا کہ دف کے ساتھ نعت پڑھنا کفر کے قریب ہے یمیwل کے.
برائے مہربانی اس مسئلہ پر عاجز کی وضاحت سے رہنمائی فرمائیں.......جزاک اللہ
--