سوال : السلام علیکم
کیا فرماتے ہیں علمائے اہلسنت اس بارے میں کہ امامِ تراویح حافظ قران صاحب ایک نو عمر لڑکے ہیں جن کی ابھی ٹھیک سے داڑھی بھی نمودار نہیں ہوئی کیا ان کے پیچھے ان لوگوں کی جن کی داڑھی ایک مشت سے زیادہ ہے فقہِ حنفی کے مطابق نماز ہو جائے گی
بینوا تو اجر وا
اسلام