سوال : اگر شوہر بیوی کی زیادتی پر ایک طلاق دے دے تاکہ کچھ بیوی کو عقل آجائے مگر پھر بھی نہیں مانتی تو دوسری اور تیسری طلاق دینے میں کتنی مدت رکھے۔ اور اگر پہلی طلاق پر مان جائے تو بیوی سے رجوع کرنے میں کتنا وقت ہوگا اور کتنے دنوں میں رجوع کرلے ، اس کا تفصیل سے حکم عطا فرمایا جائے۔