سوال : السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مفتی صاحب قبلہ
اذان و اقامت کی تکبیر میں را کے ضمہ کو اسم جلالت کے لام سے ملا کر پڑھنا کیسا؟ جواب بالدلائل عطا کرما کر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں
ایک گذارش ہے کہ اگر جواب تحریری طور پر مل جائے تو مہربانی ہوگی یا پھر تحریری جواب کے لیے کس طرح آپ سے رابطہ کیا جائے کسی آسان راستے کی طرف رہ نمائی فرمائیں۔