سوال : السلام علیکم ورحمتہ اللہ میرا سوال یہ ہے کہ میں پاکستان سے قطر جاب کے سلسلے میں آیا ہوں ہہاں تمام مساجد سرکاری اور شافعی مسلک کی ہیں ان کی نماز کے اوقات حنفی اوقات سے پہلے شروع ہو جاتے ہیں سوال یہ ہے کہ
ان مساجد میں اور ان اماموں کے پیچھے جماعت سے نماز ادا کرنا کیسا؟
اگر ان کے پیچھے حنفیوں کی نماز نہیں ہوتی تو جمعہ کی نماز کہاں اور کیسے ادا کریں کیونکہ حنفیوں کی مساجد یہاں نہیں