You have been logged off, please login again.
You will be logged off automatically after due to inactivity.
Book | > Urs Ka Saboot عرس کا ثبوت |
Description | |
عرس کا لفوی معنی ہے "شادی" اسی لیۓ عربی میں دولہا اور دلہن کو عروس کہا جاتا ہے اور اصطلاح مشائخ میں اولیاء علماء و بزرگوں کے یوم وفات کو عرس کہتے ہیں۔اس لیے کہ یہ دن اس کا محبوب کے ملنے کی یوم ہے اور حدیث پاک میں بھی اس کو ایسے وصال پر عروس کے تعبیر کیا گیا ہے چنانچہ مشکوۃ شریف میں ہے کہ جب نکیرین کے سوالات میں بندۂ خدا کامیاب ہو جاتا ہے تو اسے فرشتے کہتے ہیں "نم کنومۃ العروس التی لا یوقظہ الا حب اھلہ" ترجمہ:تو اسی دلہن کی طرح سو جا جسے سواۓ اس کے پیارے کے اور کوئی نہ بیدار کرے گا۔چونکہ اللہ والوں کا یوم وصال ان کے لیۓ دلہن بننے کا دن ہوتا ہے ۔ اس لیۓ اس دن کو یوم ا لعروس یعنی شادی کا دن کہتے ہیں۔ زیر نظر کتاب میں "عرس کا ثبوت" میں مصنف علیہ رحمۃ نے عرس کے ثبوت میں قرآن و حدیث و معمولات بزرگان دین سے دلائل دیے ہیں۔ |
|
Author | Faiz Ahmad Awaisi Allama / Mufti حضرت علامہ مفتی محمد فیض احمد اویسی |
Language | Urduاردو |
Categories | > Conflicted Issues اختلافی مسائل > Urs عرس |
Read | |
Download |
Book download has started.
|
Views | 10749 |
Downloads | 1532 |