You have been logged off, please login again.
You will be logged off automatically after due to inactivity.
Book | > Rafa Yadain رفع یدین |
Description | |
مصنف علیہ رحمۃ زیر نظر رسالہ کی تصنیف کے بارے میں ارشاد فرماتے ہیں کہ "غیر مقلدین وہابی خود کو اہلحدیث بتا کر مسلمانوں میں فتنہ برپا کرتے ہوۓ عوام کو ایسیاحادیث و روایات صحیحہ و غیر صحیحہ دکھاتے ہیں جن پر ابتداۓ اسلام میں عمل رہا اور جن احادیث و روایات پر صدیوں سے عمل رہا ہے انہیں از خود ضعیف قرار دے کر ٹھکرا دیتے ہیں بالخصوص نماز کے متعلق وہ اختلاف جو احناف و شوافع و دیگر ائمہ کا چلا آرہا تھا وہ حنفیوں کے خلاف استعمال کرتے ہیں ۔ فقیر نے ان کے تمام دھوکہ و فریب کے ازالہ میں ضخیم کتابیں اور رسالے لکھ کر "شتر بے مہار رہابی" کا مجموعہ تیار کیا ہے ، چونکہ عوام اتنی بڑی کتاب کو پڑھنے کے لیۓ وقت نہیں رکھتے اسی لیۓ ان کا خلاصہ کر کے ہر مسئلہ کو علیحدہ علیحدہ شائع کیا جا رہا ہے ۔(زیر نظر) رسالہ فقیر کی کتاب "فتح العینین فی ترک رفع الدین" کا خلاصہ ہے ۔ صرف چند احادیث صحیحہ احناف کے دلائل اور چند احادیث وہابیوں کی پیش کردہ کے جوابات ہیں ۔ |
|
Author | Faiz Ahmad Awaisi Allama / Mufti حضرت علامہ مفتی محمد فیض احمد اویسی |
Language | Urduاردو |
Categories | > Conflicted Issues اختلافی مسائل > Books Of Fiqh (Jurisprudence) فقہ > Raf-ul-Yadain رفعُ الیدین |
Read | |
Download |
Book download has started.
|
Views | 12212 |
Downloads | 1136 |