You have been logged off, please login again.
You will be logged off automatically after due to inactivity.
Book | > Mussanaf Abd-ur-Razzaq Per Eitrazat Ka Ilmi Muhasiba مصنف عبدالرزاق پر اعتراضات کا علمی محاسبہ |
Description | |
وہابیہ خبیثہ زندیقہ کمالات مصطفی کے منکر ہیں ۔ علوم مصطفی ہوں یا نورانیت آقاۓ کائنات ، فضائل مصطفی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اکثر مقامات کو ضعیف و موضوع کہہ کر اپنے عقائد باطلہ کا اظہار کرتے رہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہابیوں کی عادت سیہ مشہور ہے کہ جس بات کا جواب نہ آۓ ، اس دلیل کو سرے سے ہی ختم کرنے کی کرتے ہیں۔ اس کی امثلہ موجود ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ حسب عادت حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نور کی حدیث جس کو درجنوں نامور محدثین نے مصنف عبدالرزاق کے حوالہ سے نقل کیا۔ حدیث جابر و حدیث نور جسے محدثین کرام نے مستند کتب میں درج فرمایا ، وہابی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دشمنی و عداوت ظاہر کرتے ہوۓ انکاری ہیں ۔ تمام محدثین کو جھٹلا دیا اور مصنف کے نسخے سے حدیث نکال دی۔ جب علماء اہل سنت کی کاوش سے حقائق سامنے آۓ تو شرمندہ ہونے کی بجاۓ پھر اس میں ہیرا پھیری کی اور لا یعنی کوشش کی ۔ مصنف عبدالرزاق کی ثقہ حدیث نور جسے غیر مقلدین وہابی موضوع کہتے آۓ ہیں ۔ الحمدللہ ! حدیث جابر و حدیث نور کا مفقود جزء جسے وہابیہ ملحدہ موضوع و من گھڑت کہتے ہیں ، محقق اہلسنت حضرت مولانا محمد کاشف اقبال صاحب مدنی رضوی آف شاہ کوٹ نے نادر تحقیق سے حدیث نور کو ثقہ و صحیح ثابت کر کے ادلۂ کثیرہ سے بیت نجدیہ کو بیت عنکبوت سے بھی اھون ثابت کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہابیت کا منہ کالا ہوا ، اہل سنت کا بول بالا ہوا نورانیت مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اجالا ہوا۔۔۔۔۔۔۔ مولانا محمد کاشف صاحب کی یہ تصنیف بہت زبر دست تحقیق ہے۔ |
|
Author | Muhammad Kashif Iqbal Madani Kashif Iqbal Madani محمد کاشف اقبال مدنی |
Language | Urduاردو |
Categories | > Ahadees of Prophet Muhammad احادیثِ نبوی > Kutub-e-Ahadees کتب احادیث > Nooraniyat-e-Mustafa نورانیتِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم > Sirat-e-Mustafa سیرتِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم > Aitrazat Ke Jawabat اعتراضات کے جوابات > Azmat-e-Mustafa عظمت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم |
Read | |
Download |
Book download has started.
|
Views | 13582 |
Downloads | 1790 |