You have been logged off, please login again.
You will be logged off automatically after due to inactivity.
Book | > Melad Ya Wafat میلاد یا وفات |
Description | |
12 ربیع الاول شریف کو تمام مسلمانان عالم اپنے محسن و کریم آقا جناب احمد مجتبی محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت کی خوشیاں مناتے اور اپنے رب کا شکر ادا کرتے ہیں کہ اس نے اسی روز اپنی نعمت عظمی (یعنی سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)عطا فرمائی ۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن بعض نام نہاد مسلمان ، شیطان بصورت انسان ، نۓ نۓ (بے معنی) سوالات قائم کر کے ، اس عظیم ہستی کی ذات والا صفات پر اعتراضات قائم کر کے ، جہاں اپنی بد بختی کا ثبوت فراہم کرتے ہیں ، وہیں سادہ لوح مسلمانوں کے ایمانوں کو خراب کرنے اور انہیں ان کارہاۓ خیر سے روکنے کی بھرپور مذموم کوشش کرتے ہیں۔۔۔۔پیش خدمت رسالہ "میلاد یا وفات" دراصل اسی طرح کے گمراہ کن ، فتنہ انگیز اور بھونڈے اعتراضات کا جامع ، مفصل اور مدلل جواب ہے ۔۔۔۔ جس کے مطالعہ سے ایمان مسلم ایک نئی تازگی پاتا ہے ۔ |
|
Author | Muhammad Saleem Barakti Misbahi Barelvi Saleem Barakti Misbahi Barelvi محمد سلیم برکاتی مصباحی بریلوی |
Language | Urduاردو |
Categories | > Conflicted Issues اختلافی مسائل > Birthday of Prophet میلادُ النبی > Aitrazat Ke Jawabat اعتراضات کے جوابات |
Read | |
Download |
Book download has started.
|
Views | 8563 |
Downloads | 778 |