You have been logged off, please login again.
You will be logged off automatically after due to inactivity.
Book | > Kya AalaHazrat Madar Zaad Wali Thay کیا اعلحضرت مادرزاد ولی تھے |
Description | |
اعلی حضرت ، امام اہل سنت ، امام عشق و محبت ، عاشق شمع رسالت ، آفتاب قادریت ، مجدد دین و ملت فاضل شہیر ،الحاج ، الحافظ ، القاری ، المحدث ، الشاہ امام احمد رضاخان بریلوی رضی اللہ عنہ کو جس نے جس رنگ میں دیکھا کامل و اکمل پایا اور زبان حال سے پکار اٹھا کہ...... "ملک سخن کی شاہی تم کو رضا مسلم .......... جس سمت آگۓ ہو سکے بٹھا دیے ہیں"........ دور حاضرہ میں عوام ولایت کی علامت کرامات کو سمجھتے ہیں حالانکہ یہ غلط ہے علامت ولایت استقامت علی الشریعۃ ہے ضمنا عرفی کرامات کا صدور ہو تو سبحان اللہ اور استقامت علی الشریعۃ کی دولت اعلی حصرت عظیم البرکت امام احمد رضا خان رضی اللہ عنہ نے خوب پائی بچپن سے وفات تک اس کرامت کو آپ نے خوب نبھایا ایسی کرامات بہت بڑے اونچے مراتب کے اولیاء میں پائی جاتی ہیں اور اعلی حضرت کو بعض کرامات پیدائشی طور پر نصیب ہوئیں اسی لیے اس رسالہ کا نام مصنف نے "اعلی حضرت مادر زاد ولی تھے " رکھا ہے ۔ اس میں آپ نے مختصر طور پر اعلی حضرت کی زندگی کے حالات ، آپ کی کرامات ، اور اپنے اور پراۓ نے جو آپ کی شان کو جن الفاظ سے سراہا وہ ذکر کیے ہیں۔ |
|
Author | Faiz Ahmad Awaisi Allama / Mufti حضرت علامہ مفتی محمد فیض احمد اویسی |
Language | Urduاردو |
Categories | > Seerat-e-Auwliya سیرت اولیاء > Imam Ahmad Raza Khan امام اہلسنت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ |
Read | |
Download |
Book download has started.
|
Views | 5333 |
Downloads | 900 |