You have been logged off, please login again.
You will be logged off automatically after due to inactivity.
Book | > Aqa (Sallallaho Alaihi Wasallam) Ke HAzir Nazir Honay Ka Saboot آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے حاضر ناظر ہونے کا ثبوت |
Description | |
ہر دور میں ہر مسئلہ میں اختلاف ہوتا رہا ہے لیکن "حاضرو ناظر " ایک ایسا خوشنصیب مسئلہ تھا کہ کسی کا بھی اختلاف نہیں تھا ، جںانچہ شیخ عبدالحق محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں ؛ "ترجمہ: یعنی باوجود یکہ علماۓ امت میں اختلافات اور مذاھب کی کثرت ہے اس مسئلہ(حاضرو ناظر) میں کسی کا بھی اختلاف نہیں کہ حضور علیہ اسلام اپنی حقیقی زندگی میں بلا تاویل بفیر احتمال مجاز کے دائم اور باقی ہیں اور امت کے اعمال پر حاضراور ناظر ہیں" مگر شیخ عبدالحق محدث دہلوی کے بعد جب ہندوستان میں انگریزوں کی حکومت آئی تو انگریز وظیفہ خور مولویوں نے انگریز کے ایماء پر اس عقیدے کو بھی غبار آلود کرنے کی ناکام کوششیں شروع کی جس کا تحفظ علماء حق نے ہر دور میں کیا اور یہ کتاب بھی اس مقدس سلسلے کی اک کڑی ہے |
|
Author | Faiz Ahmad Awaisi Allama / Mufti حضرت علامہ مفتی محمد فیض احمد اویسی |
Language | Urduاردو |
Categories | > Beliefs - Aqaid عقائد > Conflicted Issues اختلافی مسائل > Preaching Goodness Dawat Tableeqh دعوت و تبلیغ > Radd-e-Bad Mazhab رد بدمذہب > Ikhtiyaraat-e-Mustafa اختیاراتِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم > Birthday of Prophet میلادُ النبی > Sirat-e-Mustafa سیرتِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم > Azmat-e-Mustafa عظمت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم > Love Of Prophet Muhammad (Sallallaho Alaihi Wasallam) محبت مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم |
Read | |
Download |
Book download has started.
|
Views | 15356 |
Downloads | 2189 |