You have been logged off, please login again.
You will be logged off automatically after due to inactivity.
اسلامی بھائیو!
بے شک ہمارے مَدَنی آقا صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی حقیقت نور ہے مگر یہ یاد رکھئے کہ بَشَرِیَّت کے انکار کی اجازت نہیں۔
چُنانچِہ میرے آقا اعلیٰ حضرت،امام اَحمد رَضا خان عَلَيْہِ رَحمَۃُالرَّحمٰن فرماتے ہیں:
تاجدارِ رسالت ، شَہَنْشاہِ نُبُوَّت صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی بَشَرِیَّت کا مُطَلْقاً انکار کفر ہے۔
===============
(فتاوٰی رضویہ ج۱۴ ص ۳۵۸)
لیکن آپ کی بَشرِیَّت عام انسانوں کی طر ح نہیں بلکہ آپ سیِّدُ البشر، افضلُ البَشَر اور خیرا لبشرہیں ۔
پروردگار کا فرمانِ نور بار ہے:
قَدْ جَآءَکُمۡ مِّنَ اللہِ نُوۡرٌ وَّکِتٰبٌ مُّبِیۡنٌ ﴿ۙ۱۵﴾
ترجَمۂ کنزالایمان: بیشک تمہارے پاس اللہ (عَزَّوجلَّ) کی طرف سے ایک نور آیا اور روشن کتاب۔
(پ ۶، المآئدہ ۱۵)
مذکورہ بالا آیتِ مبارَکہ میں نور سے مُرادحُضور صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم ہیں ۔
چُنانچِہ سیِّدُنا امام محمد بن جَرِیر طَبَری علیہ رحمۃ اللہ القوی (مُتَوَفّٰی310ھجری)نے فرمایا :
یَعْنِیْ بِالنُّوْرِ مُحَمَّدًا (صلَّی اﷲ تعالیٰ علیہ وآلہٖ وسلَّم)
یعنی نور سے مُراد محمدِ مصطَفیٰ صلَّی اﷲ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم ہیں۔
=================
(تَفْسِیْرُ الطَّبَرِیّ ج۴ ص۵۰۲ دار الکتب العلمیۃ بیروت)
جلیلُ القَدر ،حافِظُ الحدیث امام ابو بکر عبدالرَّزّاق رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے اپنی 'المُصَنَّف' میں حضرتِ سیِّدُنا جابِر بن عبداللہ انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کی،
وہ کہتے ہیں، میں نے عرض کی :
یارسولَ اللہ (عزوجل وصلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ ٖوسلّم) ! میرے ماں باپ حُضور (صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلم ) پر قربان! مجھے بتائيے کہ سب سے پہلے اللہ عَزَّوجَلَّ نے کیا چیز بنائی؟
فرمایا:
اے جابِر ! بے شک بِالیقین، اللہ تعالیٰ نے تمام مخلوقات سے پہلے تیرے نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلم کا نور اپنے نور سے پیدا فرمایا۔
==============
(فتاوی رضویہ ج۳۰ ص۶۵۸ ، الجزءُ المفقُود مِن الجزء الاوّل مِنَ المُصَنَّف، لِعبدالرّزّاق، ص ۶۳ رقم ۱۸ )
اسلامی بھائیو! میرا مشورہ ہے کہ'نور' کے مسئلہ پر تفصیلی معلومات کیلئے مُفَسّرِشہیرحکیمُ الْاُمَّت حضرتِ مفتی احمد یار خان علیہ رحمۃ الحنّان کا'رسالۂ نور' کامُطالَعَہ فرمایئے۔
مرحبا آیا ہے کیا موسِم سُہانا نور کا
بُلبلیں گاتی ہیں گلشن میں ترا نہ نور کا
نو ر کی بارش چھما چھم ہوتی آتی ہے
ا َسیرؔ لو رضا ؔ کے ساتھ بڑھ کر تم بھی حصّہ نو ر کا
John Doe
Posted at 15:32h, 06 DecemberLorem Ipsum is simply dummy text of the printing and typesetting industry. Lorem Ipsum has been the industry's standard dummy text ever since the 1500s, when an unknown printer took a galley of type and scrambled it to make a type specimen book. It has survived not only five centuries, but also the leap into electronic typesetting, remaining essentially unchanged. It was popularised in the 1960s with the release of Letraset sheets containing Lorem Ipsum passages, and more recently with desktop publishing software like Aldus PageMaker including versions of Lorem Ipsum.
John Doe
Posted at 15:32h, 06 DecemberIt is a long established fact that a reader will be distracted by the readable content of a page when looking at its layout. The point of using Lorem Ipsum is that it has a more-or-less normal
John Doe
Posted at 15:32h, 06 DecemberThere are many variations of passages of Lorem Ipsum available, but the majority have suffered alteration in some form, by injected humour, or randomised words which don't look even slightly believable. If you are going to use a passage of Lorem Ipsum, you need to be sure there isn't anything embarrassing hidden in the middle of text.
John Doe
Posted at 15:32h, 06 DecemberThe standard chunk of Lorem Ipsum used since the 1500s is reproduced below for those interested. Sections 1.10.32 and 1.10.33 from "de Finibus Bonorum et Malorum" by Cicero are also reproduced in their exact original form, accompanied by English versions from the 1914 translation by H. Rackham.