You have been logged off, please login again.
You will be logged off automatically after due to inactivity.
عید میلاد کے موقع پر خصوصی تحریر
مصطفیٰ جانِ رحمت ﷺکی حیات مبارکہ ایک نظر میں
از:عطاء الرحمن نوری مبلغ سنی دعوت اسلامی،مالیگائوں
والد : حضرت عبد اللہ بن عبد المطلب رضی اللہ تعالیٰ عنہ
والدہ: حضرت آمنہ بنتِ وہب رضی اللہ تعالیٰ عنھا
ولادت پاک: حضوررحمت عالم ا کی ولادت مشہور قول کے مطابق واقعۂ اصحاب فیل کے ۵۵؍روز بعد ۱۲؍ ربیع الاول مطابق ۲۰؍ اپریل ۵۷۱ئ کو بروز پیر مکہ مکرمہ میں صبح صادق کے وقت ہوئی۔
نسب شریف : سیدنا محمد بن عبد اللّٰہ بن عبد المُطّلِب بن ہاشم بن عبد مُناف بن قُصی بن کِلاب بن مُرّۃ بن کَعب بن لُوَیّ بن غالب بن فِہْر بن مَالک بن نَضربن کِنَانہ بن خُزَیمہ بن مُدْرِکہ بن اِلْیَاس بن مُضَر بن نَزار بن مُعِد بن عَدنَان ۔
حیات مصطفیٰ ا کے چند اہم واقعات ایک نظر میں
نمبر شمار
اہم واقعا ت
تاریخ
۱
حضرت عبد اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی وفات
ولادت مصطفیٰاسے ۶؍ماہ قبل بنو عدی بن نجار میں
۲
حضرت آمنہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی وفات
حضوراکی عمر مبارک جب ۶؍سال کی ہوئی۔
۳
حضرت عبد المطلب کی وفات
عمر مبارک جب ۸؍سال ہوئی۔
۴
شام کا پہلا سفر
۱۲؍سال کی عمر میں۔
۵
جنگ فجار میں شرکت
۱۴؍ سال کی عمر میں ۔
۶
حلف الفضول
حربِ فجار سے واپسی کے بعد۔
۷
شام کا دوسرا سفر
۲۵؍سال کی عمر میں۔
۸
اہل مکہ نے آپ کوصادق وامین کا لقب دیا
۲۵؍سال کی عمرشریف کے بعد۔
۹
نسطورا راہب کا واقعہ
شہر بصرہ میں شام کے دوسرے سفر میں۔
۱۰
حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے نکاح
۲۵؍سال کی عمرشریف میں۔
۱۱
تعمیر کعبہ کے موقع پر حجر اسود کا مسئلہ
۳۵؍ سال کی عمر میں۔
۱۲
غار حرا میں صبح وشام عبادت
۳۷؍ سال کی عمر شریف میں۔
۱۳
بعثت اور وحی کی ابتدا
۴۰؍ سال کی عمر شریف میں۔
۱۴
تبلیغ اسلام کی ابتدا
۱ اعلانِ نبوت میںبعد نزول آیات سورئہ مدثر۔
۱۵
خفیہ دعوت اسلام
۱ تا ۳ اعلانِ نبوت۔
۱۶
اعلانیہ تبلیغ کی ابتدا
۴ اعلان نبوت۔
۱۷
ہجرت حبشہ کا حکم
۵ اعلان نبوت
۱۸
امیر حمزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا ایمان لانا
۶ اعلان نبوت
۱۹
فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا ایمان لانا
۶ اعلان نبوت
۲۰
شعب ابی طالب میں محصوری
۷ تا ۱۰ اعلان نبوت
۲۱
مشفق چچا ابوطالب کا انتقال
۱۰ اعلان نبوت
۲۲
حضرت خدیجۃ الکبریٰ کا انتقال
۱۰ اعلان نبوت
۲۳
طائف میں تبلیغ اسلام
۱۰ اعلان نبوت
۲۴
معراج مصطفیٰا
۱۰ اعلان نبوت
۲۵
پنج وقتہ نمازوںکی فرضیت
۱۰ اعلان نبوت (سفرِ معراج میں)
۲۶
پہلی بیعتِ عقبہ
۱۲ اعلان نبوت
۲۷
دوسری بیعتِ عقبہ
۱۳ اعلان نبوت
۲۸
مکہ سے ہجرتِ مصطفیٰ ا
۲۷؍صفر المظفر ۱۳ اعلان نبوت
۲۹
غار ثور سے روانگی
بروز پیر ۱؍ ربیع الاول ۱۳ اعلان نبوت
۳۰
قبا میں آمد
بروز پیر ۸؍ ربیع الاول ۱۳ اعلان نبوت
۳۱
سب سے پہلا جمعہ
بنو سالم میں ۱۲؍ ربیع الاول ۱۳ اعلان نبوت
۳۲
مدینہ منورہ میں آمد
بروز جمعہ ۱۲؍ ربیع الاول ۱۳ اعلان نبوت ۲۳ستمبر ۶۲۲ئ
۳۳
تعمیر مسجد نبوی
۱ ھ
۳۴
اذان کی ابتدا
۱ ھ
۳۵
عقد مواخات
مسجد نبوی کی تعمیرکے وقت ۱ ھ
۳۶
حضرت سلمان فارسی مسلمان ہوئے
۱ ھ
۳۷
روزوں اور زکوٰۃ کی فرضیت کا حکم
رمضان ۲ ھ
۳۸
عیدگاہ میںپہلی نمازِ عید الفطر کی ادائیگی
شوال ۲ ھ
۳۹
جہاد کی اجازت
۱۲؍صفر المظفر۲ ھ
۴۰
غزوئہ بدر
۱۷؍رمضان شریف ۲ ھ
۴۱
تحویل قبلہ
۲ ھ
۴۲
صدقۂ فطرکا حکم
۲ ھ
۴۳
قصاص و دیت کے قوانین کا نفاذ
۲ ھ
۴۴
غزوئہ احد
شوال المکرم ۳ ھ
۴۵
احکام وقوانین میراث
۳ ھ
۴۶
مشرک عورتوں سے نکاح کی حرمت
۳ ھ
۴۷
بیر معونہ کا واقعہ
صفر المظفر ۴ ھ
۴۸
حرمت شراب کا حکم
۴ ھیا ۶ ھ
۴۹
غزوئہ بدر الصغریٰ
۴ ھ
۵۰
حجاب کی فرضیت
۵ ھ
۵۱
غزوئہ خندق
ذو القعدہ ۵ ھ
۵۲
زنا کی تہمت اور لعان وظہار کے احکام
۵ ھ
۵۳
آیت تیمم کا نزول
۵ ھ
۵۴
واقعۂ افک
۵ ھ
۵۵
غزوئہ حدیبیہ
ذوالقعدہ ۶ ھ
۵۶
بیعت رضوان
ذو القعدہ ۶ ھ
۵۷
فرضیت حج کا حکم
۶ ھ
۵۸
سلاطین عالم کو اسلام کی دعوت
محرم الحرام ۷ ھ
۵۹
غزوئہ خیبر
محرم الحرام ۷ھ
۶۰
حرمت متعہ کا حکم
بموقع غزوئہ خیبر ۷ ھ
۶۱
فتح مکہ
رمضان المبارک ۸ ھ
۶۲
غزوئہ حنین
شوال المکرم ۸ ھ
۶۳
چوری پر قطع ید کی سزا
۸ ھ
۶۴
شراب نوشی ، جوابازی کی حرمت کا قطعی حکم
۸ ھ
۶۵
غزوئہ تبوک
ماہ رجب المرجب ۹ ھ
۶۶
سود کی حرمت کا حکم
۹ ھ
۶۷
حجۃ الوداع
۱۰ ھ
۶۸
مرض وصال کا آغاز
بروز دوشنبہ ۲۹ ؍محرم الحرام ۱۱ ھ
۶۹
وصال حبیب خدا ا
بروز پیر ۱۲؍ ربیع الاول ۱۱ ھ
۷۰
تکفین وتدفین
بروز بدھ ۱۴؍ربیع الاول ۱۱ ھ
عطا ء الرحمن نوری( جرنلسٹ) مالیگائوں،ضلع ناسک ۔۴۲۳۲۰۳،مہاراشٹر(انڈیا) موبائل نمبر:9270969026
John Doe
Posted at 15:32h, 06 DecemberLorem Ipsum is simply dummy text of the printing and typesetting industry. Lorem Ipsum has been the industry's standard dummy text ever since the 1500s, when an unknown printer took a galley of type and scrambled it to make a type specimen book. It has survived not only five centuries, but also the leap into electronic typesetting, remaining essentially unchanged. It was popularised in the 1960s with the release of Letraset sheets containing Lorem Ipsum passages, and more recently with desktop publishing software like Aldus PageMaker including versions of Lorem Ipsum.
John Doe
Posted at 15:32h, 06 DecemberIt is a long established fact that a reader will be distracted by the readable content of a page when looking at its layout. The point of using Lorem Ipsum is that it has a more-or-less normal
John Doe
Posted at 15:32h, 06 DecemberThere are many variations of passages of Lorem Ipsum available, but the majority have suffered alteration in some form, by injected humour, or randomised words which don't look even slightly believable. If you are going to use a passage of Lorem Ipsum, you need to be sure there isn't anything embarrassing hidden in the middle of text.
John Doe
Posted at 15:32h, 06 DecemberThe standard chunk of Lorem Ipsum used since the 1500s is reproduced below for those interested. Sections 1.10.32 and 1.10.33 from "de Finibus Bonorum et Malorum" by Cicero are also reproduced in their exact original form, accompanied by English versions from the 1914 translation by H. Rackham.