You have been logged off, please login again.
You will be logged off automatically after due to inactivity.
غیرت مسلم زندہ ہے
آئے روز غیرت مسلم کو للکارا جارہا ہے۔
کافر و مشرک توہین آمیز خاکے شائع کر کے ظلم و ستم کی داستان رقم کر رہے ہیں۔اس حقیقت سے انکار نہیں کیا جاسکتا کہ غلامان رسول ﷺ اپنے آقا و مولیٰ اپنے محبوب نبی احمد مجتبیٰ محمد مصطفیٰﷺ کے ناموس کی خاطر تن من دھن قربان کرنے کو فخر سمجھتے ہیں۔تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ جب بھی کسی بدبخت نے ناپاک جسارت کی تو کسی خوش بخت عاشق رسول ﷺ نے اس بدبخت کو جہنم کے حوالے کرنے میں دیر نہیں کی۔
حق کو ہی غالب رہنا ہے اور باطل کو ہی مٹنا ہے۔
مٹ گئے مٹتے ہیں مٹ جائیں گے اعدا تیرے
نہ مٹا ہے نہ مٹے گا کبھی چرچا تیرا
دوستو! ورفعنا لک ذکرک کا سرمدی اعلان تو اللہ رب العالمین نے فرمایا۔ تو پھر ذکر مصطفیٰ ﷺ میں کمی کیسی۔۔۔اور کمی کون کر سکتا ہے۔۔۔۔ تصور بھی گستاخی ہے۔۔۔۔اور اس گستاخی کی کب معافی ہے۔۔۔۔
بارگاہ مصطفیٰ ﷺ میں اونچا بولنا رب کو گوارہ نہ ہوا۔ تو آج کوئی جہنم کا ایندھن بننے کا خود انتظام کرے تو کرے۔۔۔
افسوس کہ ہم عاشقان رسول ﷺ دعویٰ عشق میں صرف نعروں کی حد تک محدود ہوگئے۔غلامی رسول میں مو ت بھی قبول ہے۔ اور غلامی رسول ﷺ میں اطاعت رسول کتنی قبول؟ ابھی وقت ہے۔۔۔آج ہی سچی غلامی کا طوق گلے میں ڈال لیں۔تاکہ میدان محشر میں شفاعت رسولﷺ نصیب ہو سکے۔ میرے مرشد کریم دامت برکاتہم العالیہ ارشاد فرماتے ہیں۔ غلام وہ ہے جس کو دیکھ کر اس کا آقا یاد آئے۔ مرید وہ ہے جس کو دیکھ کر اس کا پیر یاد آئے۔
آؤ ۔۔۔۔کہ اتنا ذکر مصطفیٰﷺ کریں کہ گلی گلی ذکر مصطفیٰﷺ گونج اٹھے۔
آؤ ۔۔۔۔۔۔کہ حضور کی ہر ہر ادا پر قربان ہوجائیں۔
آؤ ۔۔۔۔کہ ان پر مر مٹنے کے جذبے کو بیدار رکھتے ہوئے دین متین پر عمل پیرا ہو جائیں۔
بتلادو گستاخ نبی کو غیرت مسلم زندہ ہے
ان پر مر مٹنے کا جزبہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے
=====================
تحریر:حافظ محمدعدیل یوسف صدیقی صاحب
اداریہ : مجلہ محی الدین فیصل آباد
ربیع الثانی 1436 ہجری
John Doe
Posted at 15:32h, 06 DecemberLorem Ipsum is simply dummy text of the printing and typesetting industry. Lorem Ipsum has been the industry's standard dummy text ever since the 1500s, when an unknown printer took a galley of type and scrambled it to make a type specimen book. It has survived not only five centuries, but also the leap into electronic typesetting, remaining essentially unchanged. It was popularised in the 1960s with the release of Letraset sheets containing Lorem Ipsum passages, and more recently with desktop publishing software like Aldus PageMaker including versions of Lorem Ipsum.
John Doe
Posted at 15:32h, 06 DecemberIt is a long established fact that a reader will be distracted by the readable content of a page when looking at its layout. The point of using Lorem Ipsum is that it has a more-or-less normal
John Doe
Posted at 15:32h, 06 DecemberThere are many variations of passages of Lorem Ipsum available, but the majority have suffered alteration in some form, by injected humour, or randomised words which don't look even slightly believable. If you are going to use a passage of Lorem Ipsum, you need to be sure there isn't anything embarrassing hidden in the middle of text.
John Doe
Posted at 15:32h, 06 DecemberThe standard chunk of Lorem Ipsum used since the 1500s is reproduced below for those interested. Sections 1.10.32 and 1.10.33 from "de Finibus Bonorum et Malorum" by Cicero are also reproduced in their exact original form, accompanied by English versions from the 1914 translation by H. Rackham.