You have been logged off, please login again.
You will be logged off automatically after due to inactivity.
سرکارِ مدینہ، راحتِ قلب وسینہ، فیضِ گنجینہ ، صاحِبِ مُعطَّر پسینہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا فرمانِ شَفاعت نِشان ہے۔
بے شک اللہ عَزَّ وَجَلَّ نے ایک فِرِشتہ میری قَبْرپر مُقرَّر فرمایا ہے۔
جسے تمام مَخلُوق کی آوازیں سُننے کی طاقَت عطا فرمائی ہے،
پس قِیامت تک جوکوئی مجھ پر دُرُودِپاک پڑھتا ہے تو وہ مجھے اُس کااور اُسکے باپ کا نام پیش کرتاہے۔
کہتاہے،فُلاں بن فُلاں نے آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَپر دُرُودِپاک پڑھا ہے۔
===============
''(مجمع الزوائد، کتاب الادعیۃ، باب فی الصلاۃ علی النبی۔۔۔۔۔۔الخ،١٠/٢٥١، حدیث:٩١١٧٢)
---------------------------------------
فِرِشتے کی قُوَّتِ سَماعت
سُبْحٰنَ اللہ عَزَّ وَجَلَّ !
دُرُود شریف پڑھنے والا کس قَدَربَخْتْوَرہے کہ
اُس کانام مع وَلدِیَّت بارگاہِ رِسالت میں پیش کیا جاتا ہے ۔
یہاں یہ نُکتہ بھی اِنتہائی اِیمان اَفروز ہے کہ
قَبْرِ مُنوَّرعَلیٰ صِاحِبِھَا الصَّلوٰۃُ وَالسَّلام پر حاضِرفِرِشتے کو اس قَدَر زِیادہ قُوَّتِ سَماعت دی گئی ہے کہ
وہ دُنیا کے کونے کونے میں ایک ہی وَقْت کے اَندر دُرُودشریف پڑھنے والے لاکھوں مُسلمانوں کی اِنْتِہائی دِھیمی آواز بھی سُن لیتاہے
اور
اسے عِلْمِ غَیْب بھی عطا کیا گیا ہے کہ
وہ دُرُودِ پاک پڑھنے والوں کے نام بلکہ ان کے والِد صاحِبان تک کے نام جان لیتا ہے۔
جب خادِمِ دربارِ رِسالت کی قُوَّتِ سَماعت اورعِلْمِ غَیْب کا یہ حال ہے تومکّے مدینے کے تاجدار، محبوبِ پروَرْدَگارصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے اِختیارات و عِلْمِ غَیْب کی کیا شان ہوگی!
وہ کیوں نہ اپنے غُلاموں کو پہچانیں گے اور کیوں نہ اُن کی فریاد سُن کربِاِذْنِ اللّٰہ تَعالٰی (یعنی اللہ کے حکم سے) اِمداد فرمائیں گے!
فریاد اُمَّتی جو کرے حالِ زار میں
مُمکن نہیں کہ خَیْرِ بَشر کو خبر نہ ہو
(حدائقِ بخشش،ص١٣٠)
=================
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّدٍ
John Doe
Posted at 15:32h, 06 DecemberLorem Ipsum is simply dummy text of the printing and typesetting industry. Lorem Ipsum has been the industry's standard dummy text ever since the 1500s, when an unknown printer took a galley of type and scrambled it to make a type specimen book. It has survived not only five centuries, but also the leap into electronic typesetting, remaining essentially unchanged. It was popularised in the 1960s with the release of Letraset sheets containing Lorem Ipsum passages, and more recently with desktop publishing software like Aldus PageMaker including versions of Lorem Ipsum.
John Doe
Posted at 15:32h, 06 DecemberIt is a long established fact that a reader will be distracted by the readable content of a page when looking at its layout. The point of using Lorem Ipsum is that it has a more-or-less normal
John Doe
Posted at 15:32h, 06 DecemberThere are many variations of passages of Lorem Ipsum available, but the majority have suffered alteration in some form, by injected humour, or randomised words which don't look even slightly believable. If you are going to use a passage of Lorem Ipsum, you need to be sure there isn't anything embarrassing hidden in the middle of text.
John Doe
Posted at 15:32h, 06 DecemberThe standard chunk of Lorem Ipsum used since the 1500s is reproduced below for those interested. Sections 1.10.32 and 1.10.33 from "de Finibus Bonorum et Malorum" by Cicero are also reproduced in their exact original form, accompanied by English versions from the 1914 translation by H. Rackham.