-
حدیث شریف میں ہے کہ امام جب ''غَیْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَیْہِمْ وَلَاالضَّآلِّیْن'' کہے تو تم لوگ ''اٰمِیْن'' کہو، جس کی ''اٰمِیْن'' فرشتوں کی ''اٰمِیْن'' کے ساتھ ہوتی ہے اس کے گناہ معاف ہو جاتے ہیں ۔ | (صحیح بخاری،کتاب التفسیر،الحدیث ۴۴۷۵،ج۳،ص۱۶۴)
-
اور ان (ف۳۸) میں سے بعض تمہارے ارشاد سنتے ہیں (ف۳۹) یہاں تک کہ جب تمہارے پاس سے نکل کر جائیں (ف۴۰) علم والوں سے کہتے ہیں (ف۴۱) ابھی انہوں نے کیا فرمایا (ف۴۲) یہ ہیں وہ جن کے دلوں پر اللّٰہ نے مُہر کردی (ف۴۳) اور اپنی خواہشوں کے تابع ہوئے (ف۴۴) | سورۃ محمد، آیۃ نمبر ۱۶